بھتی کی روٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موت کا کھانا، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موت کا کھانا، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں۔